Bbcurdu - bbcurdu.com

General Information:

Latest News:

’امریکہ شام پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے‘ 27 Aug 2013 | 06:25 pm

امریکہ کے وزیر دفاع چک ہیگل کا کہنا ہے کہ صدر براک اوباما کی جانب سے شام پر حملے کے احکامات جاری ہونے کی صورت میں امریکی افواج حملے کے لیے تیار ہیں۔

فیس بک صارفین کو معاوضہ ادا کرے گی 27 Aug 2013 | 06:03 pm

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اپنے 6,14,000 صارفین کو ان کی مرضی کے بغیر ان کی ذاتی تفصیلات شائع کرنے پر 20 ملین ڈالر معاوضہ ادا کرے گی۔

’طالبان نے بارہ عام شہریوں کو ہلاک کر دیا‘ 27 Aug 2013 | 05:25 pm

افغانستان میں حکام کے مطابق طالبان نے حکومتی منصبوں پر کام کرنے والے چھ اہلکاروں سمیت بارہ عام شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

عمران خان نے توہینِ عدالت کا جواب جمع کروا دیا 27 Aug 2013 | 05:18 pm

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت میں اظہار وجوہ کے نوٹس پر اپنا تفصیلی جواب جمع کروا دیا ہے۔

ماؤ نوازوں کا مسافر ٹرین پر حملہ، 4 ہلاک 27 Aug 2013 | 04:42 pm

بھارتی ریاست بہار میں ماؤ نواز باغیوں نے ایک مسافر ٹرین پر حملہ کر کے دو سکیورٹی اہلکاروں اور ایک مسافر کو ہلاک کر دیا۔

ہرارے: مصباح نے پاکستان کو 244 تک پہنچا دیا 27 Aug 2013 | 04:25 pm

ہرارے میں کھیلے جا رہے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیتنے کے لیے 245 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لائیو سکور کارڈ

محمد علی جناح کی تقاریر عام کرنے کا حکم 27 Aug 2013 | 04:21 pm

بھارت میں معلومات تک رسائی کے کمیشن نے حکومت کو محمد علی جناح سمیت تمام پاکستانی رہنماؤں کی آزادی سے پہلے کی تقاریر کو عام کرنے کا حکم دیا ہے۔

پاپ سٹار میڈونا، کمائی میں سب سے آگے 27 Aug 2013 | 03:38 pm

معروف پاپ سٹار میڈونا گزشتہ ایک برس میں فن و اداکاری کی دنیا کی تمام معروف شخصیات میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی شخصیت ہیں۔

خواتین کے بیض دانی کے سرطان کی نئی تحقیق 27 Aug 2013 | 03:33 pm

محققین کے مطابق خواتین کے بیض دانی میں سرطان کی موجودگی کا پتہ چلانے کے لیے کی جانے والی نئی تحقیق سے اس کے علاج میں مدد ملے گی۔

شام: ’کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال نہیں کیا‘ 27 Aug 2013 | 03:26 pm

شام کے وزیر خارجہ ولید معلم کا کہنا ہے کہ وہ مکمل طور پر اس بات کو مسترد کرتے ہیں کہ شامی افواج نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا۔

Related Keywords:

bbcurdu.com

Recently parsed news:

Recent searches: