Blogspot - khawarking.blogspot.com - خاور کھوکھر

Latest News:

مامور فرشتے 23 Aug 2013 | 02:10 am

وہ جو میرے حفاظت پر مامور ہے وہ دہشت  گردوں پر صرف نظر رکھتا ہے ۔ وہ جو میری سرحدوں کا محافظ ہے وہ ڈورون حملہ آوروں کا سٹریجک پارٹنر ہے ۔ جی ہاں میں اسی کی بات کر رہا ہوں جو خود نمائی میں یکتا ہے اور ...

میری یادوں اور خوابوں کا پاکستان 21 Aug 2013 | 12:58 pm

میرے خوابوں کا پاکستان ، میں یہ نہیں لکھوں  گا کہ میں نے پاکستان کو کیسا بننے کا خواب دیکھا میں کون سا علامہ اقبال ہوں کہ مستقبل کے خواب اور وہ بھی پاکستان کے مستقبل کے دیکھوں ۔ میرے خوابوں کا پاکست...

فوٹواں اور یاداں 17 Aug 2013 | 10:39 am

یہ فوٹو مجھے ماضی کی یادوں کے ایک سیلاب میں غرق کر گئی ۔ چالیس سال گزر گئے ۔ چہروں پر عمر رفتہ کے ظالم ناخنوں کی خراشیں ہیں ۔ اور سروں میں خواری کی دھول کی سفیدی نظر اتی ہے اور جس کے بال سفید نہیں ہیں...

چودہ، پندرہ آگست 16 Aug 2013 | 06:10 am

پندرہ آگست!۔ جاپان میں  شہیدوں کو یاد کرنے کا دن ہے ۔ دوسری جنگ عظیم کے شہیدوں کو فوجی اور غیر فوجی شہیدوں کو یاد  کرتے ہیں ، ۔ جاپان کے شہیدوں کو شہید لکھنے پر  ، اگر کسی " شدید " قسم کے مسلمان کو اع...

پاک اسلام ، منافق اسلام 10 Aug 2013 | 04:07 am

پاکستان میں اسلام کی یہ حالت ہو چکی ہے ہے کہ ، اسلام کے ٹھیکیدار "پاکی  عالم" اپنے اپنے ماننے والوں  کو سچ اور صداقت ، امن اور صلح کی تعلیم نہیں دے سکتے ۔ ان لوگوں نے مذہب کے نام پر اپنی اپنی دوکان دا...

مسائل پاکستان ۔ 7 Aug 2013 | 01:17 pm

لکھنے والوں کے لئے پاکستان کا ماحول جتنا زرخیز ہے اتنا ترق یافتہ ممالک کے لوگوں کا نہیں ہے ۔ مسائل  کا انبار ہے ،  کہ جس پر لکھنے والے اگر چاہیں تو لکھ لکھ کر کی بورڈ گھسا دیں لیکن بد نصیبی کی ان.....

عمومیت اور نرگسیت 6 Aug 2013 | 01:12 pm

پچھلے بدھ کے دن جناب اطہر صدیقی صاحب  ( نوائے ٹوکیو والے) کے اعزاز میں پریس کلب کی طرف سے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ میں بھی شامل تھا یہان بڑے پیارے پیارے دوست ائے تھے ۔ الطاف غفار سیلانی ، انور میمن...

زندگی جو بھی ہے 3 Aug 2013 | 04:10 am

کہیں کسی ویرانے سے ، ایک پنڈت ،ایک مولوی اور ایک پہلوان گزر رہے تھے۔ کہ انہوں نے کالے تیتر کے بولنے کی اواز سنی۔ تیتر کی اواز سن کر پنڈت نے کہا ، کالا تیتر رام نام جپ رہا ہے!۔ مولوی نے کہا: نئیں ....

میرا رمضان 27 Jul 2013 | 10:19 am

یہاں جاپان میں پہلے دو روزے تو کچھ طرح کی گرمی تھی کہ  لگتا تھا کہ اب کی بار روزے کو رکھنا  بس رکھ کر ہی رہ جانا  سی کیفیت ہو گی ۔ لیکن تیسرے دن سے موسم کچھ کم گرم ہو گیا ۔ میرا گھر اور کام ٹوکیو سے ش...

گور پیا کوئی ہور 26 Jun 2013 | 01:26 am

عبدل ستار ایدھی صاحب اور افریقہ کے نیلسن منڈیلا صاحب ان دنوں علیل ہیں ۔ موت سے مفر نہیں۔ ہر سانس لینے والے ( نفس) کو موت انی ہی انی ہے لیکن کچھ لوگوں کا موت  بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ اپ دیکھ لینا کہ ان...

Related Keywords:

فيس بك, اس كا اف, www.jasarat.com:علاج, چھاچھ بنانے کا طریقه, بلاگ لیج, چھاچھھ بنانے کا طریقه, "بلوچی زبان", درخت کرنا, talwandi.ca

Recently parsed news:

Recent searches: