Pakishnews - pakishnews.com - پاکش نیوز

Latest News:

صدارتی انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی پرپیپلز پارٹی کے تحفظات، انتخاب میں حصہ لینے یا نہ لینے پر غور 24 Jul 2013 | 07:43 pm

پاکستان پیپلز پارٹی نے صدارت انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی کے عدالتی فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انتخابات میں حصہ لیے یا نہ لینے پر غور شروع کردیا ہے۔    اسلام آباد میں سینیٹر اعتزاز احسن کے ہمراہ...

سیاسی جماعتوں نے دودھ جلیبی بیچنے والوں کو صدارتی امیدوار بنادیا، ڈاکٹر قدیر خان 24 Jul 2013 | 07:39 pm

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اورپاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی جماعتوں نے عوام کو بےوقوف بنایا ہوا ہے جس کی واضح مثال یہ ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخاب کے لئے دودھ...

سپریم کورٹ نے صدارتی انتخاب 30 جولائی کو کرانے کاحکم دے دیا 24 Jul 2013 | 07:36 pm

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا ظفر الحق کی درخواست پر صدارتی انتخاب 6 اگست کے بجائے 30 جولائی کو کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے صدارتی انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی سے متعلق درخواست پر اپن...

خیبر پختونخوا میں طالبان اور کالعدم تنظیموں کو تحریک انصاف کی سرپرستی حاصل ہے،رابطہ کمیٹی 23 Jul 2013 | 02:41 am

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہےکہ عمران خان خود نہیں چاہتے کہ ملک سے دہشت گردی ختم ہو جب کہ خیبر پختونخوا میں طالبان اور کالعدم تنظیموں کو تحریک انصاف کی سرکاری سرپرستی حاصل ہے۔ ایم کیو ایم...

مسلم لیگ (ن) کا ممنون حسین كو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کا اصولی فیصلہ 23 Jul 2013 | 02:35 am

مسلم لیگ (ن) نے ممنون حسین كو صدارتی امیدوار نامزد كرنے اور چوہدری محمد سرور كو گورنر پنجاب بنانے كا اصولی فیصلہ كرلیا ہے۔ رپورٹس كے مطابق مسلم لیگ (ن) نے صدارتی امیدوار كی شارٹ لسٹ میں سے ممنون حسین ...

کراچی کے حالات روایتی انداز میں ٹھیک نہیں ہوسکتے، چوہدری نثارعلی 23 Jul 2013 | 02:32 am

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ  شہر کے امن میں خلل ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹنا ہوگا کیونکہ  شہر قائد کے حالات روایتی انداز سے ٹھیک نہیں ہوسکتے اوروفاقی حکومت شہریوں کو امن فراہم کرن...

پاکستان افغانستان میں امن قائم کرنے کی حمایت جاری رکھے گا، سرتاج عزیز 21 Jul 2013 | 09:00 pm

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن معاہدے کے لئے تعاون پر تیار ہے مگر کوئی معاہدہ مسلط نہیں کیا جائے گا۔ اپنے دورہ کابل کے دوران افغان وزیر خارجہ زلمے رسول کے ساتھ پریس کانفر...

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا 20 Jul 2013 | 09:52 am

پاکستان اور میزبان ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا۔ سینٹ لوشیا کے بیوسیجور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی،...

پیپلز پارٹی نے صدارتی امیدوار کیلئے رضا ربانی کو نامزد کردیا 20 Jul 2013 | 09:45 am

پیپلز پارٹی نے 6 اگست کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے رضا ربانی کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔   کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر امین فہیم نے کہا کہ پارٹی قی...

عمائمہ ملک کو بھارتی پنجابی فلم میں کام کی پیشکش 19 Jul 2013 | 09:26 pm

معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک کوبالی وڈ کے بعد بھارتی پنجاب میں بننے والی ایک میگا اسٹار کاسٹ فلم میں سائن کرنے کے لیے پروڈیوسر نے رابطہ کرلیا۔ فلم میں بھارتی پنجاب کے معروف فنکارمرکزی کردار ادا کرین...

Recently parsed news:

Recent searches: